اے این ایف کا پانوان جیونی میں کارروائی بھاری مقدار میں چرس برامد کرلیا،ملزمان گرفتار

گوادر(یو این اے)اے این ایف کا پانوان جیونی میں کارروائی بھاری مقدر میں چرس برامد کرلیا،ملزمان گرفتارزرائع کے مطابق اے این ایف نیجیونی کے علاقے پانوان میں ایک کاروائی کے دوران منشیات پکڑ لی ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ پانوان میں ایک غیر آباد مویشیوِ کے باڑے میں زیر زمین ٹینکی کے اندر چھپائی گئی 16 کلو اعلی کوالٹی کی چرس برامد کرلیا گیا اور اس دوران ملزمان کی بھی گرفتار ہوئی ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں