ڈیرہ مراد جمالی، دو قبائل کے درمیان لڑائی، جھگڑے کے دوران فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں دو قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علا قے منجھو شوری تھانہ کی حدود باری شاخ میں معمولی بات پر نیچاری اور ڈومکی قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوان فائرنگ کے نتیجے میں بادل ڈومکی جاں بحق جبکہ زاہد علی ولد بابل زوجہ بابل شدید زخمی ہو گیا۔ پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


