مزید 4 ارکان قومی اسمبلی کورونا کا شکار

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے مزید 4ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔کورونا ٹیسٹ کروانے والے 14 ایم این ایز میں سے 4 میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ان میں چوہدری حمید، غلام رسول، جلال دین اور ظفر بزدار شامل ہیں۔علاوہ ازیں پارلیمنٹ ہاو س کے77 ملازمین کا بھی ٹیسٹ ہوا جن میں سے 10ملازمین کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں