ژوب تا ڈئی آئی خان شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں
کوئٹہ (انتخاب نیوز) ژوب تا ڈئی آئی خان شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ، سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ حالیہ بارشوں کے باعث ژوب تا ڈی آئی خان شاہراہ دہانہ سر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے سیکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ پی ڈی ایم اے کی مشینری اور ریسکیو عملہ راسے کلیئر کرنے میں مصروف۔
Load/Hide Comments


