حاجی لشکری و دیگر کی کوئٹہ میں حق دو تحریک کے اسیر رہنما ماجد جوہر سے ملاقات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی، سابق وفاقی وزیر ہمایوں عزیز کرد نے جمعرات کے روز حق دو تحریک کے اسیر رہنما ماجد جوہر سے کرائمز برانچ کوئٹہ میں ملاقات کرکے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر نوابزادہ سخی بخش رئیسانی ،ارباب ملک میر وائس کاسی بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں