جرمنی کا یوکرین کیلئے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان
برلن : جرمنی نے یوکرین کےلیے 2 ارب 95 کروڑ کے اسلحہ پیکیج کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمن وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کےلیے2.7 ارب یورو کے ہتھیاروں کا نیا پیکیج تیار کررہے ہیں۔وزارت دفاع کے مطابق ہتھیاروں میں ٹینک، بکتربند گاڑیاں اور فضائی دفاعی نظام شامل ہے۔جرمن وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے یوکرین میں جنگ کا خاتمہ ہوتا نظر نہیں آرہا۔
Load/Hide Comments


