بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے اراکین شریک نہیں ہوئے
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے اراکین شریک نہیں ہوئے ۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل سمیت پی ٹی آئی کے 7ارکان سمیت سے کوئی بھی رکن شریک نہ ہوا۔جبکہ اجلاس کے آغاز پر اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی عدم موجودگی پر پشتونخواءملی عوامی پارٹی کے رکن نصر اللہ زیرے نے اجلاس کی صدارت کی۔
Load/Hide Comments


