وڈھ ،کار الٹ گئی ایک بچہ جاں بحق، خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

وڈھ(نمائندہ انتخاب) تحصیل وڈھ دراکھالہ کانیڈل کے مقام پر کار الٹ گئی۔ ایک بچہ جاں بحق۔ خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے فوری طبی امداد دیکر رورل ہیلتھ سنٹر وڈھ منتقل کردیا گیا۔ کار کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں