تحریک انصاف رہنما علی زیدی جیکب آباد جیل میں قید، تصویر منظر عام پر آگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی جیکب آباد جیل میں قید نئی تصویر منظر عام پر آگئی ، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انھیں عام قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے ،یاد رہے کہ گزشتہ روز محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق علی زیدی کو ایک ماہ کیلئے ڈیفینس میں ان کے گھرپرنظربند کرنے کا نوٹیفیکیشن منسوخ کرکے فوری طورپرڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں