پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں واقع قلم چوک پر ایف سی کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، گرنیڈ قریبی خالی دکان کی چھت پر گر کر دھماکے سے پھٹ گیا، کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مزید کاروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


