مسرت جمشید چیمہ اور شاہ محمود قریشی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار
راولپنڈی (انتخاب نیوز) شاہ محمود قریشی کو جیل سے ہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دبارہ گرفتار کرلیا، مسرت جمشید چیمہ بھی رہائی کے فوری بعد پنجاب پولیس کے ہاتھوں گرفتار کرلی گئیں۔ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، دوسری جانب مسرت جمشیدہ چیمہ کو بھی اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
Load/Hide Comments


