یونان،فوج مخالف اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت مکمل ، پاسپورٹس بلاک کئے جائیں گے

یونان یورپ سمیت برطانیہ سے فوج مخالف پراپیگنڈے میں ملوث سینکڑوں سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ایف آئی اے نے فوٹیجز سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے تفتیش کی یوٹیوبرز سوشل میڈیا اکٹوسٹس بھی شامل ذرائع کا نکشاف پاکستان مخالف پراپیگنڈہ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی ہوگی پاکستان میں رشتہ داروں سے بھی تفتیش ہوگی نائیکوپ پاسپورٹ بلاک کئے جائیں گے مزید افراد کی شناخت کا عمل جاری خصوصی ٹیم کی تشکیل

اپنا تبصرہ بھیجیں