بولان میں نہاتے ہوئے پانی میںڈوب کرایک شخص جاں بحق

بولان:بولان میں سراج آباد کے مقام پر نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق لیویز کے جوانوں نے نعش پانی سے نکال کر سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا ایم ڈاکٹر سیف اللہ مری کے مطابق نوجوان کی شناخت ثناء اللہ ولد محمد رحیم قوم مری سکنہ جیکب آباد سے ہوئی ہے ضابطہ کی کاروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالے کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں