اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی طیب اردگان کو ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی رجب طیب اردگان کو صدر بننے پر مبارکباد۔ ترکیہ میں صدارتی انتخابات مکمل ہونے اور رجب طیب اردگان کو تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے رجب طیب اردگان کو فون کال پر کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں