مسلم باغ، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 3 زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، 3 زخمی۔ ذرائع کے مطابق مسلم باغ کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں