ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے ملاقات، بے ضابطگیوں کی نشاندہی

کوئٹہ: ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی سربراہی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے وفد کی چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے ملاقات کی ملاقات میں صدر ینگ ڈاکٹرز نے چیئرمین پبلک سروس کمیشن کو حال ہی میں ہونے والے میڈیکل آفیسرز ، لیڈی میڈیکل آفیسرز اور ڈینٹل سرجنز کے تحریری امتحان میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرائی چیئرمین پبلک سروس کمیشن نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے تحفظات سنے اور ان کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں