پسنی فش کمپنی میں کرنٹ لگنے سے ملازم جاں بحق
گوادر : پسنی فش کمپنی میں کرنٹ لگنے سے ملازم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح مقامی فش کمپنی میں کام کرنے والا ملازم عبد الباسط ولد ابوالحسن سکنہ کورنگی ٹاو¿ن کراچی کام کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ان کے آبائی علاقے روانہ کر دی گئی ۔
Load/Hide Comments


