خضدار، چوروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر خضدار عوامی پیٹرول پمپ کے ایریا میں چوروں نے ایک نوجوان کی موٹرسائیکل چھین کر نوجوان پر گولی چلا کر بھاگنے میں کامیاب نوجوان موقع پر جانبحق

اپنا تبصرہ بھیجیں