بلوچستان کے لاپتہ افراد کے معاملہ انتہائی حساس نوعیت کا ہے ، سردار اختر مینگل
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستا ب نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر مینگل نے وزیر اعظم شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ویڈیولنک کے زیریعے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے حکوتم میں شامل ہونے کا ہمارا مقصد بلوچستان کے قومی اجتماعی جملہ مسائل کا حل ہے بالخصوص لاپتہ افراد کی بازیابی ہے بلوچستان لاپتہ افراد معاملہ انتہائی احساس نوعیت کا ہے ۔مرکزی حکومت میں شامل ہونے کا مقصد بلوچستان کے اجتماعی مسائل حل کرنا ہے ۔لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورا قانون گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے
چمن کوئٹہ کراچی شاہرہ پر کام کی رفتار سست ہے وزیر اعظم زیر صدار اجلاس میں اظہار خیال
Load/Hide Comments


