بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی سے قبل تنخواہیں اور پنشنز ادا کرنیکا اعلان

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت نے عیدالاضحی سے قبل سر کا ری ملازمین کو 19جون کوتنخواہیں اور پنشنز ادا کر نے کااعلان کر دیا ۔ سیکر ٹری خرانہ بلو چستان قمبر دشتی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق حکومت بلو چستان کے ملازمین اور پنشنرز کو ماہ جون کی تنخواہیں اور پنشن جو کہ 1جولائی 2023کو واجب ادا ہوں گی عید الضحیٰ کی منا سبت سے 19جون کو اداکر دیں جائیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں