تربت سٹیلائیٹ ٹاؤن میں معروف شخصیت یاسر بہرام رند کے گھر پر دستی بم حملہ.

تربت (انتخاب نیوز) تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں نامعلوم افراد کا ایک گھر پر دستی بم حملہ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد جو موٹرسائیکل پر سوار تھے یاسر رند کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں