ژوب میں موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس، مکینوں نے ٹائر جلا کر شاہراہ بند کردی
ژوب : ٹیلی نار کے ناقص نیٹ ورک کےخلاف دیہی علاقوں کے عوام کا احتجاج کوئٹہ شاہراہ پرٹائرجلاکر ہر قسم ٹریفک کیلئے نلاک کردیا ڈپٹی کمشنر ژوب محمداعظیم کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر ژوب حافظ محمد طارق کی ہدایت پر کیوں آر ایف انچارج بہار خا ن مندوخیل اور کیو آر ایف فورس موقع پر پہنچ کر کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال کو ختم کردیا روڈ کو پر قسم کے لئے بحال کردیا۔
Load/Hide Comments


