مستونگ،ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

مستونگ(صباح نیوز)مستونگ کے علاقے دشت تیرامیل میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں