لاوارث بلوچستان کے عوام ریل کے سستے سفر سے محروم، بولان میل سمیت دیگر ٹرینیں بحال نہ ہوسکیں
سبی (آئی اےن پی) کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کےلئے رےل گاڑیاں ناکافی، روزانہ کی بنےادپر سفر کرنے والے شہری مشکلات کا شکار، کوئٹہ سے کراچی، نواب شاہ، خےر پور، حےدرآباد، ڈےرہ اسماعےل خان، فےصل آباد، کشمورجانے کےلئے کوئی رےل سروس نہےں، نائٹ کوچ، چلتن، اباسےن قصہ پارینہ بن گئےں، بولان مےل بھی بحال نہ ہوسکی، لاوارث بلوچستان کے شہری رےل کے سستے سفر سے محرومی کا شکار ۔ تفصےلات کے مطابق کوئٹہ سے ندروں ملک جانے کےلئے صرف اےک مسافر ٹرےن سےنکڑوں مسافروں کو بوجھ اٹھانے پر مجبور ہوچکی ہے لاکھوں کی آبادی والے بلوچستان کے شہر ی خےر پور ، ٹنڈو جام ، نواب شاہ ، حےدرآباد جبکہ کشمور ڈےرہ غازی خان فےصل آباد سمےت دےگر علاقوں مےں جانے کےلئے کوئی مسافر ٹرےن نہےں سابق ادوار مےں نائب کوچ کے نام سے چلنے والی مسافرٹرےن شہےد بے نظےر بھٹو کی شہادت کے بعد بند کردی گئی جو تاحال بند ہی پڑی ہوئی ہے اباسےن اےکسپرےس ، مہران اےکسپرےس کی بندش سے جہاں رےلوے کو لاکھوں کو نقصان ہوا وہاں مسافروں کو بھی رےلوے کے سستے سفر سے محرومی کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے کوئٹہ سے چلنے والی بولان اےکسپرےس ،نواب اکبر خان بگٹی کو کورونا وائرس کی وجہ سے بند کردےا گےا تھا جو تاحال بحال نہ ہوسکی جبکہ بلوچستان سے چلنے والی واحد مسافر ٹرےن جعفر اےکسپرےس بھی مسافروں کو بوجھ اٹھانے سے قاصر نظر آتی ہے اےک جانب کوئٹہ سبی رےلوے اسٹےشن پر اربوں روپے لگا کر ماڈل رےلوے اسٹےشن بناےا جارہا ہے جبکہ کوئٹہ سے صرف اےک ٹرےن ہی چلائی جارہی ہےں جو انتہائی ناکامی ہےںکوئٹہ کولپور ، مچ ، آب گم سبی بختےار آباد ،ڈےرہ مراد جمالی ڈےرہ آلہ ےار سے روزانہ ہزاروں کی تعداد مےں شہری رےلوے سروس استعمال کرتے ہےں ہزاروں مسافر ناکامی مسافر ٹرےنوں کی وجہ سے رےلوے کے سستے سفر سے محرومی کاشکار ہوجاتے ہےں بلوچستان کے عوامی سماجی سےاسی حلقوں نے وفاقی حکومت اور محکمہ رےلوے سے مطالبہ کےا کہ کوئٹہ سمےت بلوچستان کی آباد ی کے تناظرمےں نئی اور جدےد ٹرےن سروس کا آغاز کےا جائے اور خےر پور ، نواب شاہ ، حےدرآباد کراچی کےلئے بھی مہران اےکسپرےس ےا نائب کوچ بولان مےل جبکہ نواب اکبر خان بگٹی اےکسپرےس کو بحال کرکے رےلیف دےا جائے اور رےل کی آمدنی مےں بھی اضافہ کےا جائے ۔


