واپڈا نے سبی کے لاکھوں روپے کے نادہندہ سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کردی
سبی(آئی اےن پی) سبی کے سرکاری دفاترکے ذمے واپڈا کے کڑوروں روپے کے بقاےا جات کئی سرکاری دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی اےس ڈی او واپڈا انجینئر علی بخش بگٹی نے کہا ہے کہ سرکاری ونجی صارفےن اپنے ذمے بقاےاجات اور ماہانہ بلوں کی بروقت ادائےگی ےقےنی بناکر ذمے داری کا مظاہرہ کرےں بجلی ملک وقوم کی امانت ہے کسی صورت چوری کرنے کی اجازت نہےں دےں گے دوران کام واپڈا ملازمےن حفاظتی سامان کے ساتھ اپنی فرائض کی ادائےگی ےقےنی بنائےں۔تفصےلات کے مطابق سبی شہر وگردونواح مےں واپڈا کی جانب سے بقاےات جات و بلوں کی ادائےگی کے لئے خصوصی مہم شروع کردی گئی مختلف علاقوں مےں واپڈا کی چھاپہ مار ٹےمےںاےکسین واپڈا سبی ورےام منجھو م کی سرپرستی اےس ڈی او واپڈا سبی انجینئر مےر علی بخش بگٹی کی نگرانی مےں کام کررہی ہےں اس حوالے سے اےکسین واپڈا سبی مےر علی بخش بگٹی نے قومی خبر رساں ادارے آئی اےن پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتاےا کہ اس وقت سبی مےں سرکاری دفاتر سمےت کئی صارفےن کو لاکھوں روپے کے بقاےاجات ہے جن کی وصول کے لئے گرےنڈ آپرےش کا سلسلہ شروع کردیا گےا ہے انہوں نے بتاےا کہ ضلعی انتظامیہ سبی کے ماتحت سرکاری دفاتر جس مےں سرکٹ ہاو¿س لےوےز اسسٹنٹ کمشنر آفس سمےت محکمہ پی اےچ ای محکمہ لائےواسٹاک محکمہ جنگلات اےری گےشن محکمہ اےکسائز محکمہ اےجوکےشن محکمہ ہےلتھ محکمہ لوکل گورنمنٹ محکمہ سوشل وےلفیئر محکمہ فوڈ محکمہ اےگری کلچر محکمہ پولےس کے ذمے کڑوروں کے بقاےا جات ہے جس کی وصول کے لئے خصوصی اقدامات کےے جارہے ہےں کئی محکموں کے کنکشن بھی کاٹ دئےے گئے ہےں انہوں نے کہا کہ واپڈا کے سرکاری ونجی صارفےن ذمے داری کا مظاہرہ کرےں تو سبی سے بجلی کی لوڈ شےڈنگ کا خاتمہ اور واپڈا مےں جاری کئی ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل ہوسکتے ہےں سرکاری و نجی صارفےن کو کہا کہ وہ اپنے ماہانہ اور بقاےاجات بلوں کو بروقت جمع کرکے ذمے داری کا مظاہرہ کرےں اےس ڈی او واپڈا انجینئر علی بخش بگٹی نے کہا کہ بجلی ملک وقوم کی امانت ہے اس کی حفاظت کے لئے ہم تمام وسائل بروئے کار لارہے ہےں بجلی چوری کنڈا سسٹم کے مکمل خاتمہ کے لئے واپڈا کی چھاپہ مارٹےمےں اپنی ذمے داریاں پوری کررہی ہے بجلی چوری کنڈا لگانے والوں کے خلاف واپڈا اےکٹ کے مطابق قانونی کاروائی عمل مےں لائی جائے گی صارفےن بجلی کو استعمال کرتے ہوئے احساس ذمے داری کا مظاہرہ کرےں بلا جوار بجلی کی بلب بند رکھےں غےر ضروری استعمال سے بجلی ضائع ہوتی ہے اس کی روک تھام کے لئے بھی اپنا رول پلے کرےں ۔