خضدار کے علاقے کشاری میں 13 سالہ لڑکی پانی میں ڈوب کرجاں بحق
خضدار(این این آئی) کشاری میں لڑکی پانی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی۔ خضدار کے علا قے کشاری علاقے میں محمدامین شیخ کی 13 سالہ بیٹی کھڑے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاوائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


