لسبیلہ آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
لسبیلہ (انتخاب نیوز)لسبیلہ آر سی ڈی شاہراہ پر سکن کے قریب کار اور مزدا ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی۔ حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اوتھل منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


