کراچی اے وی ایل سی کے 6 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج جولائی 4, 2023جولائی 4, 2023 0 تبصرے کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے 6 اہلکاروں پر مقدمہ درج۔ اینٹی وہیکل سیل کے اہلکاروں پر ایک شخص کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور تشدد کا الزام ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)