وفاقی بجٹ، بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 75ارب، زرعی ٹیوب ویلز کے لیے 8ارب روپے تجویز

ا سلام آباد،وفاقی حکومت نے بلوچستان میں ترقیاتی مد میں 75ارب جبکہ زرعی ٹیوب ویلز کیلئے8ارب روپے تجویز کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مالی سال برائے 2020-21ء کے بجٹ میں صوبے میں ترقیاتی مد کیلئے 75ارب روپے جبکہ بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلز کیلئے 8ارب تجویز کئے گئے ہیں،واضح رہے کہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 18جون کو پیش کئے جانے کاامکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں