گوادر سے مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا، بازیابی کیلئے پولیس کا آپریشن
گواد (مانیٹرنگ ڈیسک) گوادر فقیر کالونی کرکٹ گراو¿نڈ کے قریب ایک نوجوان اغوائ۔ اطلاعات کے مطابق سفید لینڈ کروزر گاڑی میں سوار بندوق بردار افراد ایک نوجوان کو ایک اغواءکرکے اپنے ساتھ لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نیاآباد میں قادر بخش دشتی کے فرزند کو اغواءکرکے لے گئے۔ ذرائع کے مطابق اغواءکا معاملہ آپس میں لین و دین کا بتایا جاتا ہے۔ پولیس کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
Load/Hide Comments


