ایران، مغربی بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پرمسلح افراد کا حملہ
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی بلوچستان کے شہر زاہدان میں آج صبح دو مسلح افراد نے تھانہ نمبر 16 پر ہینڈ کرنیٹ سے حملہ کردیا-ایران کے شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق حملے کے مقام پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


