خضدار، تحصیل زہری میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (بیورو رپورٹ) خضدار کی تحصیل زہری کلی راہدانی میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق۔ خضدار کی تحصیل زہری کلی راہدانی میں گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص صالح محمد بدوزئی جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ملبے سے نکال کر اسپتال پہنچایا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں