بارکھان، عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد

بارکھان(مانیٹرنگ ڈیسک)بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد پولیس کے مطابق بارکھان عیشانی کے علاقے میں پہاڑ سے لاش برآمد۔لاش کی شناخت اللہ بخش ولد توکلی قوم مسوری سے ہوا اللہ بخش بشک عیشانی گارنانی کا چراواہا تھا جو ایک ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں