گوہر خان عرف گوری کی موت اتفاقیہ ہے سوشل میڈیاپر اسے خودکشی کا نام دیا جارہا ہے ، لواحقین

پنجگور/گوہر خان عرف گوری ولد مرحوم چیئرمین امام شمبے زئی کے لواحقین نے اپنے ایک وضاحتی بیاں میں کہا ہے کہ گوہر خاں عرف گوری ولد مرحوم چیرمین امام کی موت اتفاقیہ ہے بعض لوگ بلاتحقیق سوشل میڈیا میں اسے خودکشی کا نام دے رہے ہیں جو مناسب عمل نہیں ہے لہزا متاثرہ خاندان اس حادثاتی واقعہ کی وجہ سے ویسے غم و صدمات سے دوچار ہے انکی پریشانیوں میں مذید اضافہ کرنے سے گریز کیا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں