امریکی ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 286 روپے کا ہوگا

کراچی (انتخاب نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ انٹر بینک شرح تبادلہ میں امریکی ڈالر کا بھاﺅ ایک روپے 67 پیسے بڑھا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 277 روپے 59 پیسے تھی۔ ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 2 روپے بڑھا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 286 روپے کا ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں