"پاکستان کو شہبازشریف کی نہیں درودشریف کی ضرورت ہے” ،اداکارہ اریبہ حبیب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ جو حالات پاکستان کے ہو گئے ہیں ، یقین کریں پاکستان کو شہباز شریف کی نہیں ،درود شریف کی ضرورت ہے۔ اداکارہ اریبہ کا کیا گیا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے سوشل میڈیا صارفین اس دلچسپ تبصرے پر ملے جلے ردعمل کا اظہا رکر رہے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں