وڈھ میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے ایک شخص جاں بحق ،درجنوں افراد متاثر

وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)وڈھ میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے ایک شخص جاں بحق ،درجنوں افراد متاثر، تفصیلات کے مطابق وڈھ تحصیل آڑنجی حلقہ نمبر 2 کفتاری اور توتا میں ہیضے کی وبا پھیل نے سے ایک شخص جانبحق جبکہ درجنوں افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں