مکران ہائی وے پر گاڈی کو حادثہ،ایف سی کا لیفٹینٹ کرنل جاں بحق 2اہلکار زخمی

گوادر:مکران کوسٹل ہائیوے پر اورماڈہ کے قریب پرائیویٹ کار گاڈی حادثے کا شکار،ایف سی کا لیفٹینٹ کرنل جان بحق،دو اہلکار زخمی،لیویز زرائع کے مطابق حادثہ رفتاری کے باعث پیش آیا ہے حادثے کے شکار کارگاڈی میں ایف سی کے افسران اور اہلکار سوار تھے حادثے میں لیفیٹنٹ کرنل اشتیاق جان بحق ہوگئے جبکہ میجر شہباز سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو اورماڈہ نیول اسپتال منتقل کردیا گیا کار گاڈی کراچی سے تربت جارہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں