پنجگور کے علاقے خدابادان میں بم دھماکہ جولائی 22, 2023جولائی 22, 2023 0 تبصرے پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور کے علاقے خدابادان میں بم دھماکا۔ لیویز انتظامیہ کے مطابق پنجگور علاقے خدابادان میں بم دھماکے کی آواز سنی گئی۔ لیویز کے مطابق جگہ کا تعین کیا جارہا ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)