حیدرآباد، جنوبی شخص کا کلہاڑی سے حملہ، بھابی اور بھتیجا قتل ،بہو زخمی
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں ایک مبینہ جنونی شخص نے گھر میں سوئے ہوئے بھتیجے، بہو اور بھابی پر کلہاڑی سے حملہ کیا ہے۔حکام کے مطابق کلہاڑی کے وار سے بھتیجاجاں بحق ہوگیا جبکہ 2 خواتین کوزخمی حالت میں ہسپتا ل منتقل کردیا گیا، جہاں ایک خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں ماں اور جواں بیٹا جاں بحق ہوگئے، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا،جن کی تلاش کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


