بولان، ندی میں طغیانی سے پنجرہ پل کے مقام پر شاہراہ بند، لوگ لاش کو کندھوں پر اٹھا کر پانی سے گزرنے پر مجبور

بولان (مانیٹرنگ ڈیسک)بولان میں پنجرہ پل کے مقام پر ندی میں طغیانی سے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ بند ہے۔ راستہ بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ،کئی گھنٹوں کے طویل انتظار کے بعد وہاں پر کھڑی ایمبولینس میں موجود لاش کو کندھوں پر اٹھاکرمجبوراپانی سے گزر کرمنتقل کرنا پڑی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں