کوئٹہ میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ شہری موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے باہر نکل آئے اور تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ ہلکی بارش سے بھی شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
Load/Hide Comments


