مردان، لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی
مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان میں سنگا پہاڑ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے 2 افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سنگا گائوں سے ہیں۔
Load/Hide Comments


