پشین کی تحصیل بوستان سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

پشین (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع پشین کی تحصیل بوستان سے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد۔ لیویز کے مطابق بچے کی شناخت حافظ محمد عباس ولد صلاح الدین کے نام ہوئی جو بوستان ریگئی کے ایک مدرسے کا طالب علم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں