لورالائی، پانی کے تالاب میں ڈوب کر 8 سالہ بچہ جاں بحق
کوئٹہ (آن لائن) لورالائی کے علاقے میں پانی کے تالاب میں ڈوب کر 8سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لورالائی کے علاقے میں شاہ کریز لغی کا رہائشی 8سالہ بچہ عطا اللہ پانی کے تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا نعش نکال کر ضروری کاروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کر دی گئی۔
Load/Hide Comments


