پنجگور، نیوان ڈیم میں بچہ ڈوب کر جاں بحق
پنجگور (نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے خدابادان نیوان ڈیم میں نہاتے ہوئے مہران غنی نامی بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ،نعش ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دی گئیتفصیلات کے مطابق پنجگور خدآبادان نیوان ڈیم میں مہران غنی نامی بچہ نہاتے ہوئے ڈوب گیا ، مقامی افراد نے بچے کی لا ش کو نکال کر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دی، ضروری کارروائی کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ۔
Load/Hide Comments


