عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، ملتان میں پولیس نے ماں بیٹا گرفتار کر لئے

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ، اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں ، میںاحتجاج جاری ہے، دوسری جانب عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کیلئے آنے والے ماں بیٹا کو گرفتار کر لیا۔چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں زمان پارک میں کارکنان سڑک پر نکل آئے تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ملتان میں بھی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ماں بیٹا سڑک پر آ نکلے جنہیں پولیس نے حراست میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں