مشکے نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے مشکے میں آج مورخہ 9 آگست 2023 بوقت تقریباً 5/00 بجے کو آواران تحصیل مشکے کے علاقے گجر قلات چیر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ذاکر علی ولد جمال خان جاں بحق پولیس ضرائع
Load/Hide Comments


