صدر خضدار پریس کلب مولانا صدیق مینگل پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

خضدار(بیورورپورٹ) خضدار پریس کلب کے صدر مولانا صدیق مینگل پر کھٹان بند کے ایریا میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا قاتلانہ حملہ تاہم وہ خو ش قسمتی سے محفوظ رہے ہےمولانا صدیق مینگل بلوچستان یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے نماز جمعہ پڑھا کر واپس آرہے تھے نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی انکے گاڑی پر دوگولیاں لگی ہے تاہم وہ قاتلانہ حملے سے بال بال بچ گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں