دالبندین میں چور پی ٹی سی ایل کیبل تار کاٹ کر لے گئے، مواصلاتی نظام منقطع

دالبندین (آن لائن) دالبندین پی ٹی سی ایل کیبل تار چوری مواصلاتی نظام منقطع تفصیلات کے مطابق دالبندین ایکسچینج کے قریب صارفین کے لیے جانی والی لائن کے تاروں کو گزشتہ شب چوروں نے کاٹ کر کے لے گئے جس کی سبب چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین کے تمام ڈی ایس ایل لائن منقطع ہوگئے جبکہ لینڈ لائن بھ منقطع ہوگیا ہے پی ٹی سی ایل ذرائع کے مطابق کیبل چوری ہونے کے بعد لائن کی بحالی پر پی ٹی سی ایل کے اعلی حکام کے نوٹس لانے کے بعد بحالی پر کام شروع کردیا جائے گا تب تک لینڈ لائن ڈی ایس ایل سروس منقطع رہیگا ڈی ایس ایل سروس بند ہونے کی وجہ سے صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں